CRIES
OF BIRDS AND BEASTS |
|
Bears growl. |
ریچھ چنگھاڑتے ہیں۔ |
Beetle crone. |
بھنورے بھوں بھوں کرتے ہیں۔ |
Bulls bellow. |
بیل ڈکارتے ہیں۔ |
Camels grunt. |
اونٹ بلبلاتے ہیں۔ |
Asses bray |
گدھے رینگتےہیں۔ |
Birds twitter, sing, chirp, warble |
پرندے چہچہاتے ہیں۔ |
Apes gibber |
لنگور چڑ چڑ کرتے ہیں۔ |
Canaries whistle |
زرد بلبل سیٹی بجاتے ہیں۔ |
Crows caw. |
کوے کائیں کائیں کرتےہیں۔ |
Eagles scream. |
عقاب چیختے ہیں۔ |
Cats mew. |
بلیں میو میو کرتی ہیں۔ |
Frogs croak. |
مینڈک ٹراتے ہیں۔ |
Cocks crow. |
مرغے ککڑوں کوں کرتے ہیں۔ |
Crickets chirp. |
جھینگر شور مچاتےہیں۔ |
Cattle and cows low. |
مویشی اور گائے ڈکراتےہیں۔ |
Flies buzz. |
مکھیاں بھن بھن کرتی ہیں۔ |
Geese cackle. |
ہنس کٹ کٹ کرتےہیں۔ |
Horses laugh. |
گھوڑے ہنہناتےہیں۔ |
Dogs bark, yelp. |
کتے بھونکتےہیں۔ |
Ducks quack. |
بطخیں کائیں کائیں کرتی ہیں۔ |
Jackals howl. |
گیدڑ چیختےہیں۔ |
Larks sing, warble. |
چنڈول چہچہاتےہیں۔ |
Oxen bellow. |
بیل ڈکارتےہیں۔ |
Pigeons coo. |
کبوتر غٹر غوں کرتےہیں۔ |
Doves coo. |
فاختائیں کائیں کائیں کرتی ہیں۔ |
Elephants squeal. |
ہاتھی چنگھاڑتےہیں۔ |
Foxes yelp. |
لومڑیاں غراتی ہیں۔ |
Goats bleat. |
بکریاں ممیاتی ہیں۔ |
Hens cackle. |
مرغیاں کٹ کٹ کرتی ہیں۔ |
Hogs grunt. |
سور خر خر کرتےہیں۔ |
Lambs bleat. |
چھیلے ممیاتےہیں۔ |
Hyenas laugh. |
لگڑ بگڑ ہنستےہیں۔ |
Mice squeak. |
چوہے چوں چوں کرتےہیں |
Parrots talk. |
طوطے ٹیں ٹیں کرتے ہیں۔ |
Monkeys chatter. |
بندر چڑ چڑ کرتےہیں۔ |
Lion roar. |
شیر دھاڑتےہیں۔ |
Swans cry. |
ہنس چیختےہیں۔ |
Pigs grunt |
سوئر گرفش کرتےہیں۔ |
Nightingales sing. |
بلبلیں چہچہاتی ہیں۔ |
Owls hoof. |
الو چیختےہیں۔ |
Sparrows chip. |
چڑیاں چوں چوں کرتی ہیں۔ |
Turkeys gobble. |
ٹرکی مرغیاں چڑ چڑ کرتیں ہیں۔ |
Wolves yell. |
بھڑیے چیختنے ہیں۔ |
Sheep bleat. |
بھیڑیں ممیاتی ہیں۔ |
Swallows twitter. |
ابا بیل ٹراتے ہیں۔ |
Vultures scream. |
گدھیں چیختیں ہیں۔ |
Tigers roar. |
شیر دھاڑتے ہیں۔ |
Serpents hiss. |
سانپ سیٹی بجاتے ہیں۔ |
Raven croak. |
کوےکائیں کوئیں کرتے ہیں۔ |
Puppies yelp. |
پلے ٹاوں ٹاوں کرتےہیں۔ |
Post a Comment
We are pleased to see you here! Please mention your suggestion or query in the comments box below.